ارزاں بعلت گراں بہ حکمت
قسم کلام: مثل
معنی
١ - کم قیمت میں کوئی نہ کوئی عیب اور بیش قیمت میں کوئی نہ کوئی وصف ضرور ہوتا ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - کم قیمت میں کوئی نہ کوئی عیب اور بیش قیمت میں کوئی نہ کوئی وصف ضرور ہوتا ہے